recent posts

Park Urdu essay|Baghurdu essay| باغ اردو مضمون

https://youtu.be/t-3gfSx4FhM
1. باغی ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں پھول پودے درخت اور سبزہ ہی سبزہ ہوتا ہے۔

2. باغ ایک خوشگوار ماحول والی جگہ کو کہتے ہیں جہاں جا کر ہر کوئی خود کو تروتازہ محسوس کرتا ہے.

3. باغ میں بہت بڑے بڑے درخت اور پھولوں کی کیاریاں ہوتی ہیں.

4. بچوں کے لئے جھولے اور فوارے بھی ہوتے ہیں .

5. باغ کی حفاظت کے لیے ایک مالی بھی ہوتا ہے مالی باغ کے پودوں کی حفاظت کرتا ہے۔

6. ان کو وقت پرکھاد اور پانی فراہم کرتا ہے تاکہ درخت تازہ رہیں.

7. باغ کے بہت سے فائدے ہیں باغ میں جاکر انسان تروتازہ ہوتا ہے.

8. باغ میں موجود درخت آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے میں بہت مدد گار ہوتے ہیں.

9. باغ میں موجود گھاس اور پھول دیکھ کر انسان کی آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے.

10. باغ کے پھول پودے اللہ کی نعمت ہیں ہمیں ان کا خیال رکھنا چاہیے۔

Park Urdu essay|Baghurdu essay| باغ اردو مضمون Park Urdu essay|Baghurdu essay| باغ اردو مضمون Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 21, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.