recent posts

My mother| mayri ammi urduessay

میری امی

1. میری امی کا نام ام خدیجہ ہے .

2. ان کی عمر 30 سال ہے.

3. وہ ایک استانی ہیں۔

4. میری والدہ مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں.

5. وہ صبح سویرے اٹھ کر نماز پڑھتی ہیں پھر قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہیں.

6. پھر ہمیں اٹھا کر اسکول کے لئے تیار کرتی ہیں ہیں.

7. ہمارے لئے مزیدار ناشتہ تیار کر کے ہمیں کھلاتی ہیں۔

8. ایک بہادر خاتون ہیں۔وہ گھر کا سارا کام خودکرتی ہیں۔

9. ہمیں سچ بولنے کی تاکید کرتی ہیں۔

10 نماز پڑھنے سے پہلے ہمیں نماز پڑھاتی ہیں۔

My mother| mayri ammi urduessay My mother| mayri ammi urduessay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 03, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.