خزاں کا موسم
- 1. خزاں تبدیلی کا موسم ہے
- 2. یہ معصوم گرمی اور سردی کے درمیان میں آتا ہے .
- 3. اس میں درختوں کے پتے جھڑ جاتے ہیں.
- 4 اس موسم میں درجہ حرارت کم ہونا شروع ہو جاتا ہے.
- 5 اس موسم میں درختوں کے پتے سوکھنے سے پہلے پیلے اور سرخ رنگ کے ہوجاتے ہیں.
- 6. جانور اپنی خوراک کا ذخیرہ کرنے لگ جاتے ہیں ہیں.
- 7 یہ موسم بہت دلفریب نظارے اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہوتا ہے .
- 8 بہت سے جانور اپنی خوراک زیادہ کھاتے ہیں تاکہ سردی کے موسم میں زندہ رہ سکیں۔
- 9. اس موسم میں دن چھوٹے اور راتیں بڑی ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
- 10. مجھے یہ موسم ہم بہت پسند ہے
Autom season|Khizan ka mousam Urdu essay
Reviewed by Urdu Essay for All
on
فروری 03, 2022
Rating:
Reviewed by Urdu Essay for All
on
فروری 03, 2022
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: