recent posts

Main acha shehri hon | I am good citizen

میں اچھا شہری ہوں
1. میں علی ہوں میں ایک ذمہ دار شہری ہوں.

2. میں اپنی صحت کا خیال رکھتا ہوں ہو اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لیے کچھ باتوں کا خیال رکھتا ہوں.

3. میں اپنے کام خود اپنے ہاتھوں سے کرتا ہوں.

4. گھر کا پکا ہوا کھانا کھاتا ہوں اور بازار کی بچی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرتا ہوں.

5. دانتوں ،کانوں، آنکھوں غرض پورے جسم کی صفائی کا خاص خیال رکھتا ہوں۔

6. نماز کی پابندی کرتا ہوں اس لیے پانچ وقت وضو سےمیرے چہرے ہاتھوں اور پیروں کی صفائی رہتی ہے۔

7 میں روزانہ پابندی سے اسکول جاتا ہوں.

8. اسکول میں کچرا کچرے دان میں ڈالتا ہوں ہو.

9. گھر اور محلے کی ہر چیز کا صفائی کا خیال رکھنا اپنا فرض سمجھتا ہوں .

10 مجھے اپنے شہر سے بہت پیار ہے ہے
Main acha shehri hon | I am good citizen Main acha shehri hon | I am good citizen Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 03, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.