1. آپ کا نام علی بن ابوطالب کنیت ابوالحسن اور حیدر لقب تھا.
2. آپ کے والد کا نام حضرت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ اور والدہ کا نام حضرت فاطمہ بنت اسد تھا.
3. آپ کی ولادت 13 رجب کو بیت اللہ شریف کے اندر ہوئی .۔
4 آپ بہت بہادر تھے آپ کی بہادری اور شجاعت سے کفار خوف کھاتے تھے.
5 آپ نے بچپن سے ہی اسلام پر آنے والے ہر مشکل وقت میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ دیا .
6 . حضرت ابو طالب کے انتقال کے بعد رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کی پرورش کی.
7. حضرت علی سلام اللہ علیہ کی شادی حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے ہوئی.
8 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تم سب میں زیادہ بہترین فیصلہ کرنے والے علی علیہ السلام ہیں"
9۔آپ نے بہت سادہ زندگی گزاری۔
10. آپ کی شہادت 21 رمضان المبارک کو ہوئی. |
کوئی تبصرے نہیں: