recent posts

Eid UL fitar Urdu essay

عیدالفطر
1. عید عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی خوشی
جشن اور فرحت کے ہیں۔

2. رمضان کے روزوں کے بعد شوال کے مہینے کا چاند دیکھ کر روزہ کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے ہے.

3. شوال کی پہلی تاریخ کو عید الفطر منائی جاتی ہے.

4. عید کی نماز عید گاہ میں ادا کی جاتی ہے.

5. نماز کے بعد لوگ ایک دوسرے سے گلے ملتے ہیں ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں.

6. اسی کو چھوٹی اور میٹھی عید کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے.

7. عید الفطر کے روز اللہ تعالی مسلمانوں کو روزوں اور عبادات کا ثواب عطاء فرماتا ہے.

8. اس دن لوگ عید کی نماز سے پہلے فطرہ بھی ادا کرتے ہیں تاکہ اس سے غریب اور نادار لوگ بھی عید کی خوشیاں حاصل کر سکیں۔

9. عید الفطر دنیا بھر میں جہاں جہاں مسلمان رہتے ہیں منائی جاتی ہے.

10. تمام مسلمانوں کو عید کا بے چینی سے انتظار رہتا ہے.
Eid UL fitar Urdu essay Eid UL fitar Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 03, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.