recent posts

My pet dog|Mayra palto janwer kutta he Urdu essayy

میرا پالتو جانور کتا ہے
1. میرا پالتو جانور کتا ہے.

2. کتا ایک وفادار جانور ہے.

3. اس کی چار ٹانگیں, دوکان, دو آنکھیں اور ایک دم ہوتی ہے۔

4. کتا دنیا میں ہر جگہ پایا جاتا ہے.

5. کتوں کی بہت ساری اقسام ہوتی ہیں.

6. یہ مختلف سائز, شکل اور نسل کے ہوتے ہیں.

7. کتوں کی سونگھنے کی حس بہت تیز ہوتی ہے.

8. کتے بہت دور کی آواز بھی سن سکتے ہیں.

9 یہ کسی انجان کو گھر میں داخل نہیں ہونے دیتے۔

10. حدیث پاک ہے کہ جس گھر میں کتا ہو وہاں فرشتے داخل نہیں ہوتے
My pet dog|Mayra palto janwer kutta he Urdu essayy My pet dog|Mayra palto janwer kutta he Urdu essayy Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 03, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.