recent posts

My chear| meri kursi Urdu essay

میری کرسی
. میرے پاس ایک کرسی ہے.1

2. اس کا رنگ سرخ ہے.

3. یہ لکڑی سے بنی ہوئی ہے

4. یہ بہت مضبوط ہے

5 اس کی چار ٹانگیں ہیں

6. اس کی سیٹ بہت نرم ہے

7. میں اسے ہمیشہ صاف رکھتا ہوں

8. یہ میرے کمرے میں ہے

9.میں اس پر آرام سے بیٹھ جاتا ہوں

10. مجھے اپنی کرسی بہت پسند ہے
My chear| meri kursi Urdu essay My chear| meri kursi Urdu essay Reviewed by Urdu Essay for All on فروری 03, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.