2. یہ بہت بڑا اور وزنی ہوتا ہے
3. تربوز باہر سے ہرا اور اندر سے لال ہوتا ہے
4. اس کا چھلکا بہت موٹا اور سخت ہوتا ہے
5. اس میں میں پانی کی مقدار 90 فیصد ہوتی ہے
6. تربوز گرمیوں کا پھل ہے
7=تربوز کا ذائقہ میٹھا ہوتا ہے
8. اس میں بہت زیادہ رس ہوتا ہے
9 تربوز میں کالے رنگ کے بہت سارے بیج ہوتے ہیں
10. گرمیوں میں تربوز کا شربت شوق سے پیا جاتا ہے
My favorite fruit is watermelon|Meyra pasndyda phal tarboz hey Urdu mazmoon
Reviewed by Urdu Essay for All
on
فروری 03, 2022
Rating:
Reviewed by Urdu Essay for All
on
فروری 03, 2022
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: