recent posts

My hobby is playing football|میرا مشغلہ فٹ بال کھیلنا ہے



1. میرا پسندیدہ مشغلہ فٹ بال کھیلنا ہے۔

2. میں شام کو اپنے دوستوں کے ساتھ فٹ بال کھیلتا ہوں.

3. فٹبال صحت کے لیے اچھا کھیل ہے.

4. یہ مجھے جسمانی طور پر فٹ رکھتا ہے.

5. یہ مجھے صحت مند اسمارٹ اور چست رکھتا ہے ۔

6. فٹبال کھیلنا مجھے حقیقی خوشی دیتا ہے.

7. میں اپنے ملک کے لیے فٹ بال کھیلنا چاہتا ہوں.

8. میں روزانہ فٹ بال کھیلنے کی مشق کرتا ہوں.

9. فٹبال ناصرف میرا شوق ہے بلکہ میرا جنون ہے.

10. میں فٹبال کا ایک اچھا کھلاڑی ہوں ہو.

My hobby is playing football|میرا مشغلہ فٹ بال کھیلنا ہے My hobby is playing football|میرا مشغلہ فٹ بال کھیلنا ہے Reviewed by Urdu Essay for All on مارچ 22, 2022 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.